17 جون، 2018، 12:09 PM

افغان صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے کی ذمہ د اری داعش نے قبول کرلی

افغان صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے کی ذمہ د اری داعش نے قبول کرلی

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے ميں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے ميں کم سے کم 25  افراد ہلاک اور 50 زخمی  ہوگئے تھے۔

News ID 1881471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha